the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بالی ووڈ کے گلوکار سونو نگم کے فجر کی اذان پر پابندی عائد کئے جانے والے ٹوئیٹر پر تبصرہ پر برہمی کا اظہار کر تے ہوئے رکن اسمبلی اور ایس پی لیڈر سماجوادی پارٹی نے سونو نگم کے اس بیان کو شہرت حاصل کر نے کا ایک سستا طریقہ قرار دیا اور کہا کہ سونو نگم جیسے لوگ اس ملک میں



بدامنی پیدا کرنے اور فرقہ پرستی کو فروغ دینے کیلئے اس قسم کے بیانات دیتے ہیں تاکہ ان کو اسی بہانے شہرت حاصل ہوجائے ۔
اسی لئے فلمی دنیا سے وابستہ اداکار ، گلوکار اس قسم کے اسٹنٹ کر تے رہتے ہیں ۔
سونو نگم نے بھی سستی شہرت کیلئے یہ بیان دیا ہے تاکہ ہندوؤں اور مسلمانوں میں نفرت پیدا ہو ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.